Qari: |
And when a sign comes to them, they say, "Never will we believe until we are given like that which was given to the messengers of Allah." Allah is most knowing of where He places His message. There will afflict those who committed crimes debasement before Allah and severe punishment for what they used to conspire.
اور جب ان کے پاس کوئی آیت آتی ہے تو کہتے ہیں کہ جس طرح کی رسالت خدا کے پیغمبروں کو ملی ہے جب تک اسی طرح کی رسالت ہم کو نہ ملے ہم ہرگز ایمان نہیں لائیں گے اس کو خدا ہی خوب جانتا ہے کہ (رسالت کا کون سا محل ہے اور) وہ اپنی پیغمبری کسے عنایت فرمائے جو لوگ جرم کرتے ہیں ان کو خدا کے ہاں ذلّت اور عذابِ شدید ہوگا اس لیے کہ مکّاریاں کرتے تھے
[وَاِذَا: اور جب] [جَاۗءَتْهُمْ: ان کے پاس آتی ہے] [اٰيَةٌ: کوئی آیت] [قَالُوْا: کہتے ہیں] [لَنْ نُّؤْمِنَ: ہم ہر گز نہ مانیں گے] [حَتّٰي: جب تک] [نُؤْتٰى: ہم کو دیا جائے] [مِثْلَ مَآ: اس جیسا جو] [اُوْتِيَ: دیا گیا] [رُسُلُ: رسول (جمع)] [اللّٰهِ: اللہ] [اَللّٰهُ: اللہ] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [حَيْثُ: کہاں] [يَجْعَلُ: رکھے (بھیجے] [رِسَالَتَهٗ: اپنی رسالت] [سَيُصِيْبُ: عنقریب پہنچے گی] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اَجْرَمُوْا: انہوں نے جرم کیا] [صَغَارٌ: ذلت] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے ہاں] [وَعَذَابٌ: اور عذاب] [شَدِيْدٌ: سخت] [بِمَا: اس کا بدلہ] [كَانُوْا يَمْكُرُوْنَ: وہ مکر کرتے تھے]