وَ کَذٰلِکَ نُصَرِّفُ الۡاٰیٰتِ وَ لِیَقُوۡلُوۡا دَرَسۡتَ وَ لِنُبَیِّنَہٗ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾

(105 - الانعام)

Qari:


And thus do We diversify the verses so the disbelievers will say, "You have studied," and so We may make the Qur'an clear for a people who know.

اور ہم اسی طرح اپنی آیتیں پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں تاکہ کافر یہ نہ کہیں کہ تم (یہ باتیں اہل کتاب سے) سیکھے ہوئے ہو اور تاکہ سمجھنے والے لوگوں کے لئے تشریح کردیں

[وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [نُصَرِّفُ: پم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں] [الْاٰيٰتِ: آیتیں] [وَلِيَقُوْلُوْا: اور تاکہ وہ کہیں] [دَرَسْتَ: تونے پڑھا ہے] [وَلِنُبَيِّنَهٗ: اور تاکہ ہم واضح کردیں] [لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ: جاننے والوں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer