No! Do not obey him. But prostrate and draw near [to Allah].
دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
[كَلَّا: نہیں نہیں][ ۭ لَا تُطِعْهُ: اس کی بات نہ مان][ وَاسْجُدْ: اور سجدہ کر][ وَاقْتَرِبْ: اور نزدیک ہو]