Qari: |
But he who does not respond to the Caller of Allah will not cause failure [to Him] upon earth, and he will not have besides Him any protectors. Those are in manifest error."
اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں
[وَمَنْ لَّا يُجِبْ : اور جو نہ قبول کریگا] [دَاعِيَ اللّٰهِ : اللہ کی طرف بلانیوالا] [فَلَيْسَ : تو نہیں] [بِمُعْجِزٍ : عاجز کرنے والا] [فِي الْاَرْضِ : زمین میں] [وَلَيْسَ : اور نہیں] [لَهٗ : اس کے لئے][مِنْ دُوْنِهٖٓ : ا س کے سوا] [اَوْلِيَاۗءُ ۭ: حمایتی] [ اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [فِيْ : میں] [ضَلٰـلٍ مُّبِيْنٍ : گمراہی کھلی]