Qari: |
Those are the ones from whom We will accept the best of what they did and overlook their misdeeds, [their being] among the companions of Paradise. [That is] the promise of truth which they had been promised.
یہی لوگ ہیں جن کے اعمال نیک ہم قبول کریں گے اور ان کے گناہوں سے درگزر فرمائیں گے اور (یہی) اہل جنت میں (ہوں گے)۔ (یہ) سچا وعدہ (ہے) جو ان سے کیا جاتا ہے
[اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [الَّذِيْنَ : وہ جوکہ] [نَتَقَبَّلُ : ہم قبول کرتے ہیں] [عَنْهُمْ : ان سے] [اَحْسَنَ : بہترین (عمل)] [مَا : جو] [عَمِلُوْا : انہوں نے کئے] [وَنَتَجَاوَزُ : اور ہم درگزر کرتے ہیں] [عَنْ سَـيِّاٰتِهِمْ : ان کی بُرائیوں سے] [فِيْٓ اَصْحٰبِ الْجَــنَّةِ ۭ : اہل جنت میں] [وَعْدَ الصِّدْقِ : سچا وعدہ] [الَّذِيْ : وہ جو] [كَانُوْا يُوْعَدُوْنَ : انہیں وعدہ دیا جاتا تھا]