As bounty from your Lord. That is what is the great attainment.
یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے
[فَضْلًا: فضل ہوگا] [ مِّنْ رَّبِّكَ: تیرے رب کی طرف سے] [ ذٰلِكَ: یہی] [ هُوَ الْفَوْزُ: وہ کامیابی الْعَظِيْمُ: بہت بڑی]