Qari: |
Indeed, those who disbelieve and die while they are disbelievers - never would the [whole] capacity of the earth in gold be accepted from one of them if he would [seek to] ransom himself with it. For those there will be a painful punishment, and they will have no helpers.
جو لوگ کافر ہوئے اور کفر ہی کی حالت میں مر گئے وہ اگر (نجات حاصل کرنی چاہیں اور) بدلے میں زمین بھر کر سونا دیں تو ہرگز قبول نہ کیا جائے گا ان لوگوں کو دکھ دینے والا عذاب ہو گا اور ان کی کوئی مدد نہیں کرے گا
[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [كَفَرُوْا: کفر کیا] [وَمَاتُوْا: اور وہ مر گئے] [وَھُمْ: اور وہ] [كُفَّارٌ: حالتِ کفر] [فَلَنْ يُّقْبَلَ: تو ہر گز نہ قبول کیا جائے گا] [مِنْ: سے] [اَحَدِ: کوئی] [ھِمْ: ان] [مِّلْءُ: بھرا ہوا] [الْاَرْضِ: زمین] [ذَھَبًا: سونا] [وَّلَوِ: اگرچہ] [افْتَدٰى: بدلہ دے] [بِهٖ: اس کو] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [لَھُمْ: ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [اَلِيْمٌ: دردناک] [وَّمَا: اور نہیں] [لَھُمْ: ان کے لیے] [مِّنْ: کوئی] [نّٰصِرِيْنَ: مددگار]