رَبَّنَاۤ اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوۡمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ٪﴿۹﴾

(9 - آل عمران)

Qari:


Our Lord, surely You will gather the people for a Day about which there is no doubt. Indeed, Allah does not fail in His promise."

اے پروردگار! تو اس روز جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں سب لوگوں کو (اپنے حضور میں) جمع کرلے گا بے شک خدا خلاف وعدہ نہیں کرتا

[رَبَّنَآ: اے ہمارے رب] [اِنَّكَ: بیشک تو] [جَامِعُ: جمع کرنیوالا] [النَّاسِ: لوگوں] [لِيَوْمٍ: اس دن] [لَّا رَيْبَ: نہیں شک] [فِيْهِ: اس میں] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَا يُخْلِفُ: نہیں خلاف کرتا] [الْمِيْعَادَ: وعدہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer