Qari: |
And a faction of the People of the Scripture say [to each other], "Believe in that which was revealed to the believers at the beginning of the day and reject it at its end that perhaps they will abandon their religion,
اور اہلِ کتاب ایک دوسرے سے کہتے ہیں کہ جو (کتاب) مومنوں پر نازل ہوئی ہے اس پر دن کے شروع میں تو ایمان لے آیا کرو اور اس کے آخر میں انکار کر دیا کرو تاکہ وہ (اسلام سے) برگشتہ ہو جائیں
[وَقَالَتْ: اور کہا] [طَّاۗىِٕفَةٌ: ایک جماعت] [مِّنْ: سے (کی)] [اَھْلِ الْكِتٰبِ: اہل کتاب] [اٰمِنُوْا: تم مان لو] [بِالَّذِيْٓ: جو کچھ] [اُنْزِلَ: نازل کیا گیا] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے (مسلمان)] [وَجْهَ النَّهَارِ: اول حصہ دن] [وَاكْفُرُوْٓا: اور منکر ہوجاؤ] [اٰخِرَهٗ: اس کا آخر (شام)] [لَعَلَّھُمْ: شاید وہ] [يَرْجِعُوْنَ: وہ پھر جائیں]