Qari: |
O People of the Scripture, why do you disbelieve in the verses of Allah while you witness [to their truth]?
اے اہلِ کتاب تم خدا کی آیتوں سے کیوں انکار کرتے ہو اور تم (تورات کو) مانتے تو ہو
[يٰٓاَھْلَ: اے اہل کتاب] [الْكِتٰبِ: کیوں] [لِمَ: کیوں] [تَكْفُرُوْنَ: تم انکار کرتے ہو] [بِاٰيٰتِ: آیتوں کا] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاَنْتُمْ: حالانکہ تم] [تَشْهَدُوْنَ: گواہ ہو]