Qari: |
Here you are - those who have argued about that of which you have [some] knowledge, but why do you argue about that of which you have no knowledge? And Allah knows, while you know not.
دیکھو ایسی بات میں تو تم نے جھگڑا کیا ہی تھا جس کا تمہیں کچھ علم تھا بھی مگر ایسی بات میں کیوں جھگڑتے ہو جس کا تمہیں کچھ بھی علم نہیں اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
[ھٰٓاَنْتُمْ: ہاں تم] [ھٰٓؤُلَاۗءِ: وہ لوگ] [حَاجَجْتُمْ: تم نے جھگڑا کیا] [فِيْمَا: جس میں] [لَكُمْ: تمہیں] [بِهٖ: اس کا] [عِلْمٌ: علم] [فَلِمَ: اب کیوں] [تُحَاۗجُّوْنَ: تم جھگڑتے ہو] [فِيْمَا: اس میں] [لَيْسَ: نہیں] [لَكُمْ: تمہیں] [بِهٖ: اس کا] [عِلْمٌ: کچھ علم] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [وَاَنْتُمْ: اور تم] [لَا: نہٰیں] [تَعْلَمُوْنَ: جانتے]