فَمَنۡ حَآجَّکَ فِیۡہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡا نَدۡعُ اَبۡنَآءَنَا وَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَ نِسَآءَنَا وَ نِسَآءَکُمۡ وَ اَنۡفُسَنَا وَ اَنۡفُسَکُمۡ ۟ ثُمَّ نَبۡتَہِلۡ فَنَجۡعَلۡ لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۶۱﴾

(61 - آل عمران)

Qari:


Then whoever argues with you about it after [this] knowledge has come to you - say, "Come, let us call our sons and your sons, our women and your women, ourselves and yourselves, then supplicate earnestly [together] and invoke the curse of Allah upon the liars [among us]."

پھر اگر یہ لوگ عیسیٰ کے بارے میں تم سے جھگڑا کریں اور تم کو حقیقت الحال تو معلوم ہو ہی چلی ہے تو ان سے کہنا کہ آؤ ہم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلاؤ اور ہم خود بھی آئیں اور تم خود بھی آؤ پھر دونوں فریق (خدا سے) دعا والتجا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت بھیجیں

[فَمَنْ: سو جو] [حَاۗجَّكَ: آپ سے جھگڑے] [فِيْهِ: اس میں] [مِنْ بَعْدِ: بعد] [مَا: جب] [جَاۗءَكَ: آگیا] [مِنَ: سے] [الْعِلْمِ: علم] [فَقُلْ: تو کہدیں] [تَعَالَوْا: تم آؤ] [نَدْعُ: ہم بلائیں] [اَبْنَاۗءَنَا: اپنے بیٹے] [وَاَبْنَاۗءَكُمْ: اور تمہارے بیٹے] [وَنِسَاۗءَنَا: اور اپنی عورتیں] [وَنِسَاۗءَكُمْ: اور تمہاری عورتیں] [وَاَنْفُسَنَا: اور ہم خود] [وَاَنْفُسَكُمْ: اور تم خود] [ثُمَّ: پھر] [نَبْتَهِلْ: ہم التجا کریں] [فَنَجْعَلْ: پھر کریں (ڈالیں)] [لَّعْنَتَ: لعنت] [اللّٰهِ: اللہ] [عَلَي: پر] [الْكٰذِبِيْنَ: جھوٹے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer