Qari: |
Indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. That is the straight path."
کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے
[اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [رَبِّيْ: میرا رب] [وَرَبُّكُمْ: اور تمہارا رب] [فَاعْبُدُوْهُ: سو تم عبادت کرو اس کی] [ھٰذَا: یہ] [صِرَاطٌ: راستہ] [مُّسْتَقِيْمٌ: سییدھا]