Qari: |
He said, "My Lord, how will I have a boy when I have reached old age and my wife is barren?" The angel said, "Such is Allah; He does what He wills."
زکریا نے کہا اے پروردگار میرے ہاں لڑکا کیونکر پیدا ہوگا کہ میں تو بڈھا ہوگیا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے خدا نے فرمایا اسی طرح خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے
[قَالَ: اس نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اَنّٰى: کہاں] [يَكُوْنُ: ہوگا] [لِيْ: میرے لیے] [غُلٰمٌ: لڑکا] [وَّقَدْ بَلَغَنِىَ: جبکہ مجھے پہنچ گیا] [الْكِبَرُ: بڑھاپا] [وَامْرَاَتِيْ: اور میری عورت] [عَاقِرٌ: بانجھ] [قَالَ: اس نے کہا] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [اللّٰهُ: اللہ] [يَفْعَلُ: کرتا ہے] [مَا يَشَاۗءُ: جو وہ چاہتا ہے]