لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ یَفۡرَحُوۡنَ بِمَاۤ اَتَوۡا وَّ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ یُّحۡمَدُوۡا بِمَا لَمۡ یَفۡعَلُوۡا فَلَا تَحۡسَبَنَّہُمۡ بِمَفَازَۃٍ مِّنَ الۡعَذَابِ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۸۸﴾

(188 - آل عمران)

Qari:


And never think that those who rejoice in what they have perpetrated and like to be praised for what they did not do - never think them [to be] in safety from the punishment, and for them is a painful punishment.

جو لوگ اپنے (ناپسند) کاموں سے خوش ہوتے ہیں اور پسندیدہ کام) جو کرتے نہیں ان کے لئے چاہتے ہیں کہ ان ک تعریف کی جائے ان کی نسبت خیال نہ کرنا کہ وہ عذاب سے رستگار ہوجائیں گے۔ اور انہیں درد دینے والا عذاب ہوگا

[لَا تَحْسَبَنَّ: آپ ہر گز نہ سمجھیں] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَفْرَحُوْنَ: خوش ہوتے ہیں] [بِمَآ: اس پر جو] [اَتَوْا: انہوں نے کیا] [وَّيُحِبُّوْنَ: اور وہ چاہتے ہیں] [اَنْ: کہ] [يُّحْمَدُوْا: ان کی تعریف کی جائے] [بِمَا: اس پر جو] [لَمْ يَفْعَلُوْا: انہوں نے نہیں کیا] [فَلَا: پس نہ] [تَحْسَبَنَّھُمْ: سمجھیں آپ انہیں] [بِمَفَازَةٍ: رہا شدہ] [مِّنَ: سے] [الْعَذَابِ: عذاب] [وَلَھُمْ: اور ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [اَلِيْمٌ: دردناک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer