یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ بِنِعۡمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَضۡلٍ ۙ وَّ اَنَّ اللّٰہَ لَا یُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۚ٪ۛ

(171 - آل عمران)

Qari:


They receive good tidings of favor from Allah and bounty and [of the fact] that Allah does not allow the reward of believers to be lost -

اور خدا کے انعامات اور فضل سے خوش ہورہے ہیں۔ اور اس سے کہ خدا مومنوں کا اجر ضائع نہیں کرتا

[يَسْتَبْشِرُوْنَ: وہ خوشیاں منا رہے ہیں] [بِنِعْمَةٍ: نعمت سے] [مِّنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَفَضْلٍ: اور فضل] [وَّاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [لَا يُضِيْعُ: ضائع نہیں کرتا] [اَجْرَ: اجر] [الْمُؤْمِنِيْنَ: ایمان والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer