وَ مَا کَانَ لِنَبِیٍّ اَنۡ یَّغُلَّ ؕ وَ مَنۡ یَّغۡلُلۡ یَاۡتِ بِمَا غَلَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ۚ ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾

(161 - آل عمران)

Qari:


It is not [attributable] to any prophet that he would act unfaithfully [in regard to war booty]. And whoever betrays, [taking unlawfully], will come with what he took on the Day of Resurrection. Then will every soul be [fully] compensated for what it earned, and they will not be wronged.

اور کبھی نہیں ہوسکتا کہ پیغمبر (خدا) خیانت کریں۔ اور خیانت کرنے والوں کو قیامت کے دن خیانت کی ہوئی چیز (خدا کے روبرو) لاحاضر کرنی ہوگی۔ پھر ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا اور بےانصافی نہیں کی جائے گی

[وَمَا: اور نہیں] [كَانَ: تھا۔ ہے] [لِنَبِيٍّ: نبی کے لیے] [اَنْ يَّغُلَّ: کہ چھپائے] [وَمَنْ: اور جو] [يَّغْلُلْ: چھپائے گا] [يَاْتِ: لائے گا] [بِمَا غَلَّ: جو اس نے چھپایا] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [ثُمَّ: پھر] [تُوَفّٰي: پورا پائے گا] [كُلُّ نَفْسٍ: ہر شخص] [مَّا: جو] [كَسَبَتْ: اس نے کمایا] [وَھُمْ: اور وہ] [لَا يُظْلَمُوْنَ: ظلم نہ کیے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer