Qari: |
And if you are killed in the cause of Allah or die - then forgiveness from Allah and mercy are better than whatever they accumulate [in this world].
اور اگر تم خدا کے رستے میں مارے جاؤ یا مرجاؤ تو جو (مال و متاع) لوگ جمع کرتے ہیں اس سے خدا کی بخشش اور رحمت کہیں بہتر ہے
[وَلَىِٕنْ: اور البتہ اگر] [قُتِلْتُمْ: تم مارے جاؤ] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کی راہ] [اَوْ مُتُّمْ: یا تم مرجاؤ] [لَمَغْفِرَةٌ: یقیناً بخشش] [مِّنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَرَحْمَةٌ: اور رحمت] [خَيْرٌ: بہتر] [مِّمَّا: اس سے جو] [يَجْمَعُوْنَ: وہ جمع کرتے ہیں]