وَ لَقَدۡ صَدَقَکُمُ اللّٰہُ وَعۡدَہٗۤ اِذۡ تَحُسُّوۡنَہُمۡ بِاِذۡنِہٖ ۚ حَتّٰۤی اِذَا فَشِلۡتُمۡ وَ تَنَازَعۡتُمۡ فِی الۡاَمۡرِ وَ عَصَیۡتُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَاۤ اَرٰىکُمۡ مَّا تُحِبُّوۡنَ ؕ مِنۡکُمۡ مَّنۡ یُّرِیۡدُ الدُّنۡیَا وَ مِنۡکُمۡ مَّنۡ یُّرِیۡدُ الۡاٰخِرَۃَ ۚ ثُمَّ صَرَفَکُمۡ عَنۡہُمۡ لِیَبۡتَلِیَکُمۡ ۚ وَ لَقَدۡ عَفَا عَنۡکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ ذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۵۲﴾

(152 - آل عمران)

Qari:


And Allah had certainly fulfilled His promise to you when you were killing the enemy by His permission until [the time] when you lost courage and fell to disputing about the order [given by the Prophet] and disobeyed after He had shown you that which you love. Among you are some who desire this world, and among you are some who desire the Hereafter. Then he turned you back from them [defeated] that He might test you. And He has already forgiven you, and Allah is the possessor of bounty for the believers.

اور خدا نے اپنا وعدہ سچا کر دیا (یعنی) اس وقت جبکہ تم کافروں کو اس کے حکم سے قتل کر رہے تھے یہاں تک کہ جو تم چاہتے تھے خدا نے تم کو دکھا دیا اس کے بعد تم نے ہمت ہار دی اور حکم (پیغمبر) میں جھگڑا کرنے لگے اور اس کی نافرمانی کی بعض تو تم میں سے دنیا کے خواستگار تھے اور بعض آخرت کے طالب اس وقت خدا نے تم کو ان (کے مقابلے) سے پھیر (کر بھگا) دیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے اور اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا اور خدا مومنو پر بڑا فضل کرنے والا ہے

[وَ: اور] [لَقَدْ صَدَقَكُمُ: البتہ سچا کردیا تم سے] [اللّٰهُ: اللہ] [وَعْدَهٗٓ: اپنا وعدہ] [اِذْ: جب] [تَحُسُّوْنَھُمْ: تم قتل کرنے لگے انہیں] [بِاِذْنِھٖ: اس کے حکم سے] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [اِذَا: جب] [فَشِلْتُمْ: تم نے بزدلی کی] [وَ تَنَازَعْتُمْ: اور جھگڑا کیا] [فِي الْاَمْرِ: کام میں] [وَعَصَيْتُمْ: اور تم نے نافرمانی کی] [مِّنْ بَعْدِ: اس کے بعد] [مَآ اَرٰىكُمْ: جب تمہیں دکھایا] [مَّا: جو] [تُحِبُّوْنَ: تم چاہتے تھے] [مِنْكُمْ: تم سے] [مَّنْ يُّرِيْدُ: جو چاہتا تھا] [الدُّنْيَا: دنیا] [وَمِنْكُمْ: اور تم سے] [مَّنْ يُّرِيْدُ: جو چاہتا تھا] [الْاٰخِرَةَ: آخرت] [ثُمَّ: پھر] [صَرَفَكُمْ: تمہیں پھیر دیا] [عَنْھُمْ: ان سے] [لِيَبْتَلِيَكُمْ: تاکہ تمہیں آزمائے] [وَلَقَدْ: اور تحقیق] [عَفَا: معاف کیا] [عَنْكُمْ: تم سے (تمہیں)] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [ذُوْ فَضْلٍ: فضل کرنے والا] [عَلَي: پر] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومن (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer