Qari: |
And their words were not but that they said, "Our Lord, forgive us our sins and the excess [committed] in our affairs and plant firmly our feet and give us victory over the disbelieving people."
اور (اس حالت میں) ان کے منہ سے کوئی بات نکلتی ہے تو یہی کہ اے پروردگار ہمارے گناہ اور زیادتیاں جو ہم اپنے کاموں میں کرتے رہے ہیں معاف فرما اور ہم کو ثابت قدم رکھ اور کافروں پر فتح عنایت فرما
[وَمَا كَانَ: اور نہ تھا] [قَوْلَھُمْ: ان کا کہنا] [اِلَّآ: سوائے] [اَنْ: کہ] [قَالُوْا: انہوں نے دعا کی] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [اغْفِرْ لَنَا: بخشدے ہم کو] [ذُنُوْبَنَا: ہمارے گناہ] [وَ اِسْرَافَنَا: اور ہماری زیادتی] [فِيْٓ اَمْرِنَا: ہمارے کام میں] [وَثَبِّتْ: اور ثابت رکھ] [اَقْدَامَنَا: ہمارے قدم] [وَانْصُرْنَا: اور ہماری مدد فرما] [عَلَي: پر] [الْقَوْمِ: قوم] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)