Qari: |
And it is not [possible] for one to die except by permission of Allah at a decree determined. And whoever desires the reward of this world - We will give him thereof; and whoever desires the reward of the Hereafter - We will give him thereof. And we will reward the grateful.
اور کسی شخص میں طاقت نہیں کہ خدا کے حکم کے بغیر مر جائے (اس نے موت کا) وقت مقرر کر کے لکھ رکھا ہے اور جو شخص دنیا میں (اپنے اعمال کا) بدلہ چاہے اس کو ہم یہیں بدلہ دے دیں گے اور جو آخرت میں طالبِ ثواب ہو اس کو وہاں اجر عطا کریں گے اور ہم شکر گزاروں کو عنقریب (بہت اچھا) صلہ دیں گے
[وَمَا كَانَ: اور نہیں] [لِنَفْسٍ: کسی شخص کے لیے] [اَنْ: کہ] [تَمُوْتَ: وہ مرے] [اِلَّا: بغیر] [بِاِذْنِ: حکم سے] [اللّٰهِ: اللہ] [كِتٰبًا: لکھا ہوا] [مُّؤَجَّلًا: مقررہ وقت] [وَمَنْ: اور جو] [يُّرِدْ: چاہے گا] [ثَوَابَ: انعام] [الدُّنْيَا: دنیا] [نُؤْتِھٖ: ہم دیں گے اسکو] [مِنْھَا: اس سے] [وَمَنْ: اور جو] [يُّرِدْ: چاہے گا] [ثَوَابَ: بدلہ] [الْاٰخِرَةِ: آخرت] [نُؤْتِھٖ: ہم دیں گے اسکو] [مِنْھَا: اس سے] [وَ سَنَجْزِي: اور ہم جلد جزا دیں گے] [الشّٰكِرِيْنَ: شکر کرنے والے]