Qari: |
And that Allah may purify the believers [through trials] and destroy the disbelievers.
اور یہ بھی مقصود تھا کہ خدا ایمان والوں کو خالص (مومن) بنا دے اور کافروں کو نابود کر دے
[وَلِيُمَحِّصَ: اور تاکہ پاک صاف کردے] [اللّٰهُ: اللہ] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو ایمان لائے] [وَيَمْحَقَ: اور مٹادے] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]