Qari: |
This [Qur'an] is a clear statement to [all] the people and a guidance and instruction for those conscious of Allah.
یہ (قرآن) لوگوں کے لیے بیان صریح اور اہلِ تقویٰ کے لیے ہدایت اور نصیحت ہے
[ھٰذَا: یہ] [بَيَانٌ: بیان] [لِّلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [وَھُدًى: اور ہدایت] [وَّمَوْعِظَةٌ: اور نصیحت] [لِّلْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگاروں کے لیے]