| Qari: |
He said, "[I seek] the refuge of Allah [to prevent] that we take except him with whom we found our possession. Indeed, we would then be unjust."
(یوسف نے) کہا کہ خدا پناہ میں رکھے کہ جس شخص کے پاس ہم نے اپنی چیز پائی ہے اس کے سوا کسی اور کو پکڑ لیں ایسا کریں تو ہم (بڑے) بےانصاف ہیں
[قَالَ: اس نے کہا] [مَعَاذَ اللّٰهِ: اللہ کی پناہ] [اَنْ: کہ] [نَّاْخُذَ: ہم پکڑیں] [اِلَّا: سوا] [مَنْ: جس کو] [وَّجَدْنَا: ہم نے پایا] [مَتَاعَنَا: اپنا سامان] [عِنْدَهٗٓ: اس کے پاس] [اِنَّآ اِذًا: بیشک ہم جب] [لَّظٰلِمُوْنَ: البتہ ظالموں سے]