| Qari: |
Indeed, those who believe and do righteous deeds - for them is a reward uninterrupted.
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے (ایسا) ثواب ہے جو ختم ہی نہ ہو
[اِنَّ الَّذِيْنَ : بیشک جو لوگ] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کئے] [الصّٰلِحٰتِ : اچھے] [لَهُمْ : ان کے لئے] [اَجْرٌ : اجر] [غَيْرُ مَمْنُوْنٍ: ختم نہ ہونے والا]