| Qari: |
O you who have believed, fear Allah and be with those who are true.
اے اہل ایمان! خدا سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کے ساتھ رہو
[يٰٓاَيُّھَا: اے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوا: جو لوگ ایمان لائے (مومن)] [اتَّقُوا اللّٰهَ: ڈرو اللہ سے] [وَكُوْنُوْا: اور ہوجاؤ] [مَعَ: ساتھ] [الصّٰدِقِيْنَ: سچے لوگ]