My Lord, then do not place me among the wrongdoing people."
تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے
[رَبِّ: اے میرے رب] [فَلَا تَجْعَلْنِيْ: پس تو مجھے نہ کرنا] [فِي: میں] [الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ: ظالم لوگ]