| Qari: |
But Moses said, "Indeed, I have sought refuge in my Lord and your Lord from every arrogant one who does not believe in the Day of Account."
موسیٰ نے کہا کہ میں ہر متکبر سے جو حساب کے دن (یعنی قیامت) پر ایمان نہیں لاتا۔ اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ لے چکا ہوں
[وَقَالَ : اور کہا] [مُوْسٰٓى : موسی] [اِنِّىْ عُذْتُ : بیشک میں نے پناہ لے لی] [بِرَبِّيْ : اپنے رب کی] [وَرَبِّكُمْ : اور تمہارے رب کی] [مِّنْ: سے] [ كُلِّ مُتَكَبِّرٍ : ہر مغرور] [لَّا يُؤْمِنُ :(جو) ایمان نہیں رکھتا] [بِيَوْمِ الْحِسَابِ : روز حساب پر]