| Qari: |
Say, "Is that better or the Garden of Eternity which is promised to the righteous? It will be for them a reward and destination.
پوچھو کہ یہ بہتر ہے یا بہشت جاودانی جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ ہے۔ یہ ان (کے عملوں) کا بدلہ اور رہنے کا ٹھکانہ ہوگا
[قُلْ: فرما دیں] [اَذٰلِكَ: کیا یہ] [خَيْرٌ: بہتر] [اَمْ: یا] [جَنَّةُ الْخُلْدِ: ہمیشگی کے باغ] [الَّتِيْ: جو۔ جس] [وُعِدَ: وعدہ کیا گیا] [الْمُتَّقُوْنَ: پرہیزگار (جمع)] [كَانَتْ: وہ ہے] [لَهُمْ: ان کے لیے] [جَزَاۗءً: جزا (بدلہ)] [وَّمَصِيْرًا: لوٹ کر جانے کی جگہ]